عیدالاضحی کے مبارک موقع پر بجلی کی شکایات رفع کرنے کے لئے پسکو کے خصوصی اقدامات
پیر 20 اگست 2018 20:02
(جاری ہے)
واپڈا ہاؤس پشاور میں قائم کرائسسز منیجمنٹ سیل دن رات چوبیس گھنٹے مسلسل کام کرے گا اورکہیں پر بھی بجلی کے نظام میں نقص کی صورت میں فوری کاروائی کرے گا․کرائسسز منیجمنٹ سیل کے علاوہ سرکل اور مقامی کمپلینٹ آفیسز کو بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں․اور اضافی سازوسامان اور ماہرین بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے موجود ہیں۔
عید کی تعطیلات کے دوران سنٹرل کرائسسز منیجمنٹ سیل سے فون نمبر 091-9212010,091-9212028, پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ جہاں سے اُن کی شکایات کے ازالے کے لئے فوری کاروائی کی جائے گی․کرائسز منیجمنٹ سیل کے علاوہ تمام علاقائی اور مقامی کمپلینٹ آفسسز سے بھی بجلی بندش سے متعلقہ مسائل کے ازالے کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہے اسی طرح کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مرمت کا ضروری سامان تمام سب ڈویژنوں میں موجود ہی․اور پسکو کا تکنیکی عملہ کسی بھی ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت پوری طرح تیار ہی․مندرجہ ذیل نمبر عوام کی سہولت کے لئے دئیے جارہے ہیں․جن پر بجلی شکایات کے ازالے کے لئے رابطہ کیا جاسکتا ہی․مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.