پولیس کی کارروائی نقب زنی اور موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو گروہوں کے 4ملزم گرفتار
پیر 20 اگست 2018 21:22
(جاری ہے)
جنہوں نے نقب زنی ،موبائل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو گروہوں کے 4ملزمان کو گرفتار کر کے ان قبضہ سے 2لاکھ روپے نقدی،14عدد موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔
ملزمان اپنے طریقہ وارادت میںدن کے وقت شہر کے مختلف علاقوں میں گھومتے رہتے اور گھروں کی ریکی کرتے اور رات کو موقع پا کر گھروں اور دوکانوں کے تالے اور کنڈے کاٹ کر اندر داخل ہو جاتے اور قیمتی اشیاء چوری کر کے فرار ہو جاتے تھے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور اس سے قبل بھی چوری کے مقدمات میں متعددبار جیل جا چکے ہیں جو رہا ہوتے ہی دوبارہ وارداتیں شروع کر دیتے تھے۔دوران تفتیش ملزمان نے تھانہ ٹائون شپ، گرین ٹائون، جوہر ٹائون، سبزہ زار، ہنجر وال، مصطفی ٹائون، چوہنگ اورستوکتلہ کے علاقوں میں نقب زنی اور موبائل چوری کی درجنوں مزید وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ ملزمان کے خلاف مذکورہ تھانوں میں نقب زنی کے متعدد مقدمات بھی ٹریس ہوئے ہیں۔ ایس پی صدر انویسٹی گیشن راشد ہدایت نے ملزموں کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.