ارکان پارلیمنٹ ن لیگ کے دور میں 20 کروڑ روپے کی ادویات کھا گئے
ادویات کی خریداری میں ڈسپنسروں اور طبی عملے کی معاونت بھی شامل ہوتی تھی
سمیرا فقیرحسین منگل 21 اگست 2018 11:49
(جاری ہے)
لوکل پرچیز سسٹم کے تحت ن لیگ کے وزرا ء اور ارکان پارلیمنٹ، ہؤاسپتال عملے سے ڈاکٹر کے تجویز کردہ نسخے کی پرچی بنوا لیتے جبکہ ادویات باہر کے میڈیکل سٹورز سے خریدتے تھے ۔
ادویات کی خریداری میں ڈسپنسروں اور طبی عملے کی معاونت بھی شامل ہوتی تھی۔ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سینیٹرز کے لیے تاحیات علاج اور ادویات کی فراہمی مفت بنانے کا بل پاس کروایا گیا جس کے تحت سینیٹرز مدت پوری کرنے کے باوجود لاکھوں کی ادویات سرکاری خزانے سے خریدنے کے مجاز قرار پائے ۔ ذرائع نے مزید بھی بتایا کہ ایک طرف ن لیگ کے وزراء اور ارکان پارلیمان کے لیے کڑوروں کی ادویات کی فراہمی مفت بنائی جا رہی تھی جبکہ دوسری طرف غریب اور متوسط طبقے کے لوگ محض دوا نہ ملنے کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے تھے ۔ تاہم اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نئی کابینہ نے وزرا اور ارکان پارلیمان کے بیرون ممالک سے علاج کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔جس کے بعد اب کوئی بھی رکن پارلیمنٹ اگر بیرون ملک علاج کی غرض سے جاتا ہے تو اس کے علاج کے اخراجات سرکاری خزانے سے ادا نہیں کیے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.