آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کر لی
آرمی چیف نے پاکستان میں امن واستحکام اورشہدا کے لئے خصوصی دعائیں کیں
مقدس فاروق اعوان منگل 21 اگست 2018 16:32
(جاری ہے)
جنرل باجوہ نے کہا کہ پاکستان دیرپا امن اورسلامتی کے قیام کیلئے تمام قوتوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ پاکستان نےمتحد ہوکردہشت گردی کوموثر اندازسے شکست دی۔
انہوں نے کہا کہ قوم کےعزم اورحوصلے کےساتھ مخالف قوتوں کو شکست دیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کواندھیروں میں جھونکنے کی کوشش کرنیوالی قوتوں سے متحد ہوکرلڑیں گے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ بہاردی سے لڑکردہشتگردی کا شکار ہونیوالے افراد اوران کے خاندان والوں کیساتھ ہیں۔ ہم ہر شکل اورقسم کی دہشتگردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس سے مل کرلڑنا ہوگا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے ناسور کا شکار رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ
-
پنجاب میں مہنگائی 36 فیصد سے کم ہوکر17 فیصد پر آ گئی: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
-
نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
-
نو مئی،پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
-
رفح پر اسرائیلی بمباری میں شدت کے بعد لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.