یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنت کراچی باسکٹ بال کلب کی ٹیم نے جیت لیا

منگل 21 اگست 2018 21:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2018ء) یوم آزاد باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی باسکٹ بال کلب کی ٹیم نے اومیگا کلب کو شکست دے کر فتح اپنے نام کرلی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن نے پاکستان سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کیا تھا۔ تقسیم تقریب انعامات میں باسکٹ بال کے کھلاڑیوں، آفیشلز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء نے ٹورنامنٹ کے انعقاد اور شاندار انتظامات پر منتظمین کو مبارک باد بھی پیش کی۔

متعلقہ عنوان :