وزیراعلیٰ کی بی آرٹی منصوبہ کوتیزرفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت
منگل 21 اگست 2018 22:10
(جاری ہے)
بی آر ٹی کے فیڈر روٹس ، ڈرینج سسٹم اور دیگر فیچرز کی وجہ سے پشاور کی بہترین شکل اُبھر کر سامنے آئے گی ۔
اُنہوںنے ہدایت کی کہ منصوبے کی تکمیل میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔ تمام رکاوٹیں دور کرکے تیز رفتار ی کے ساتھ منصوبے کو مکمل کیا جائے ۔ وزیراعلیٰ نے لوکل گورنمنٹ سسٹم کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا تاکہ عوام کو مقامی سطح پر خدمات کی فراہمی یقینی ہو سکے ۔ اُن کے مسائل حل ہوں اور فوری ریلیف کا راستہ ہموار ہو سکے ۔ اُنہوںنے ہدایت کی کہ میونسپل سروسز پشاور کی کارکردگی میں بھی واضح بہتری آنی چاہیئے ۔ واٹر سپلائی اینڈ سینٹیشن کمپنی پشاور کی استعداد کار میں اضافہ حکومت کے پلان میں شامل ہے ۔ بلدیاتی نمائندوں کا کمپنی کے ساتھ رابطے میں رہنا نہایت ناگزیر ہے تاکہ صفائی ستھرائی کا عمل بہتر طریقے سے اور بلا تعطل جاری رہے ۔ محمود خان نے تجاوزات کے خلاف اقدامات اُٹھانے کی بھی ہدایت کی اور عندیہ دیا کہ وہ تجاوزات کی وجہ سے بند سڑکوں کو کھولیں گے تاکہ آمدو رفت میں کوئی رکاوٹ نہ رہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.