وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے چینی سفیر ژائو جنگ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

پیر 10 ستمبر 2018 22:22

وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے چینی سفیر ژائو جنگ کی ملاقات، باہمی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2018ء) وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سے پاکستان میں چین کے سفیر ژائو جنگ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیر کے روز ہونے والی ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پٹرولیم سیکٹر کی ترقی اور استعداد کار بڑھانے کے لئے تعاون بڑھایا جائے اور اس شعبہ میں سرمایہ کاری کی جائے۔