پی ٹی آئی نےاین اے 243 سے فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا
عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اس کے لیے ان کا شکر گزار ہوں، عالمگیر خان
مقدس فاروق اعوان جمعہ 14 ستمبر 2018 11:46
(جاری ہے)
پی ٹی آئیکے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان فواد چوہدری نے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیداوروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہا کہ ملک خرم این اے 56‘ علی اعوان این اے 53‘ منصور حیات خان این اے 63‘ ہمایون اختر خان این اے 131‘ محمد عالمگیر خان این اے 243اور آفتاب صدیقی این اے 247 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ساجد علی پی کے 3‘ فضل مولا پی کے 7‘ فیصل امین خان پی کے 97‘ محمد عرفان پی کے 78 اور آغا اکرام اللہ گنڈاپور پی کے 99 کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔ صوبہ سندھکے حلقے پی ایس 87 سے سردار قادر بخش پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ پنجاب کے حلقہ پی پی 27 کیلئے شاہنواز رانجھا‘ پی پی 296 سے اویس دریشک اور پی 272 سے زہرہ بتول ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.