Live Updates

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کی نشست پر جا کر ان سے مصافحہ کیا

پیر 17 ستمبر 2018 17:56

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کی نشست پر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کی نشست پر جا کر ان سے مصافحہ کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز سے پہلے سینیٹر سراج الحق وزیراعظم کی نشست پر گئے اور ان کے ساتھ کچھ دیر تک گفتگو کرتے رہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات