حکمرانوں کے انتخابی نعروں اور عملی اقدامات میں کھلا تضاد ہے ‘ میاں عثمان
گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے ہر طبقے پربوجھ بڑھے گا ،واپس لیا جائے ‘ ممبر مشاورتی کونسل (ن) لیگ
منگل 18 ستمبر 2018 13:52
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کا دعویٰ تھا کہ حکومت میں آنے کے فوری بعد بجلی ، گیس اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو ریلیف دیاجائے گا لیکن ایک ماہ میں ہی اس کے برعکس وقفے وقفے سے مہنگائی بم گرائے جارہے ہیں ۔
بنیادی ضروریات بجلی ، گیس اور آٹے کی قیمتوں میں 40سے 60فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے ۔ میاں عثمان نے کہا کہ حکومت اپنے دعوئوں اور وعدوں کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرے اور حالیہ دنوں میں کیا گیا اضافہ فی الفور واپس لیا جائے ۔ اگر حکومت عوام کو ریلیف فراہم نہیں کر سکتی تو کم از کم قیمتوںکو موجودہ سطح پر بر قرا رہنا دیا جائے ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کی جانب سے خزانہ خالی ہونے کا بے بنیاد پراپیگنڈا کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے جو قابل مذمت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.