صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض خان فتیانہ کی ملاقات

منگل ستمبر 14:11

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض خان فتیانہ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رکن قومی اسمبلی ریاض خان فتیانہ نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔