شبانہ عظمی 67برس کی ہو گئیں

بدھ 19 ستمبر 2018 13:27

شبانہ عظمی 67برس کی ہو گئیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈکی لیجنڈری اداکارہ شبانہ عظمی67 برس کی ہو گیئں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کو ان کی سالگرہ پرمتعدد بالی وڈ شخصیات نے سوشل میڈیا پر ان کو مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

اداکار رشی کپو ر نے ٹو ئٹر پرشبانہ عظمی کے ساتھ کی گئی فلم’’راہی بدل گئے‘‘ کی تصاویر شیئر کر تے ہو ئے سا لگر ہ کی مبارکباد کے ساتھنیک تمنائو ں کا اظہار کیا۔جبکہ اداکار انیل کپو راو راداکارہ ارمیلا ماٹنڈکر نے بھیشبانہ عظمیکے ساتھ یادگارتصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کو ان کی سالگرہ کی مبارکبا د دی۔