یمن میں دس لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں ، سیو دی چلڈرن
جنگ کی وجہ سے خواراک کی قیمتوں میں اضافہ اور یمنی کرنسی کی گرتی ہوئی قدر مزید خاندانوں کو خوراک کی کمی کا شکار کرے گا،رپورٹ
بدھ 19 ستمبر 2018 17:27
(جاری ہے)
وہاں اساتذہ اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں بھی وقت پر نہیں مل رہیں۔ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنھیں دو سال سے تنخواہ نہیں ملی۔
جنگ کے بعد سے اب تک خوراک کی قیمتوں میں 68 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔اسی طرح یمنی ریال کی قدر میں اس عرصے کے دوران 180 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔یہ بھی سامنے آیا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں ملک کی تاریخ میں کرنسی کی قدر سب سے نچلی سطح پر پہنچ گئی تھی جس کی وجہ سے عوام پر مزید بوجھ پڑا۔حدیبہ پورٹ سے آنے والی امداد ہی قحط کی صورتحال اور وبائی امراض سے بچا سکتی ہے۔ گذشتہ برس اسی وجہ سے لاکھوں یمنی متاثر ہوئے تھے۔رواں برس کے آغاز میں سیو دی چلڈرن نے بتایا تھا کہ ادارے نے پانچ سال سے کم عمر کے چار لاکھ کے قریب بچوں کو امداد پہنچائی ہے تاہم ادارے نے خبردار کیا تھا کہ 36 ہزار بچے اس برس کے ختم ہونے سے پہلے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق تین سال سے زیادہ عرصے سے جاری اس جنگ میں اب تک 10 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سے دو تہائی عام شہری تھے۔ جنگ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 55000 بتائی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
-
رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ،یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.