موجودہ حالات میں وفاقی منی بجٹ اچھااورمتوان بجٹ ہے،افتخارمشوانی
بدھ 19 ستمبر 2018 22:29
(جاری ہے)
کچھ فیصلے سخت کئے گئے ہیں ،لیکن اگر آج سخت اور مشکل فیصلے نہیں کی گئے تو کل بہت سے مشکلات کا سامنہ کرنا پڑیگا یہ مشکل وقت بھی ختم ہو جا ئے گا سابقہ حکومتوں نے جو لوٹ مار مچھائی اور جس نے بے دردی سے ملک کے خزانے پر اپنے خاندانوں سمیت عیاشیاں کیں اور ملک کو 30ہزار ارب کا مقروض کیا انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر کے کا رو باری حلقے پہلی بار بجٹ سے خوش ہیں ۔
بر آمدات انشاء اللہ بڑھیںگی جو پچھلے پانچھ سال سے کم ہو رہی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان کی سر براہی میں ملک میں انصاف اور میرٹ کی حکو مت قائم ہوئی ہے ۔عمران خان ملک سے کرپشن اور اقرباء پر وری کا خاتمہ کرکے انصاف پر مبنی ایک شفاف نظام کے قیام کے لئے کو شاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کا ساتھ رہا تو جلد ہی ملک میں مثبت تبدیلی لا کر عوام اور ملک کی تقدیر بدلی جا ئیگی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.