ایس ایس پی سی ٹی ڈی صہیب اشرف پنجاب پولیس میں اصلاحات کیلئے قائم کمیشن کے سیکریٹری مقرر ،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب پولیس میں بہتری ،اسے غیر سیاسی بنانے کیلئے تجاویزطلب ،آئی جی پنجاب نے 5رکنی معاون کمیٹی بھی تشکیل دیدی
بدھ 19 ستمبر 2018 22:36
(جاری ہے)
علاوہ ازیں آئی جی پنجاب محمد طاہر نے اصلاحاتی کمیشن کی معاونت کیلئے 5رکنی معاون کمیٹی تشکیل دیدی ۔
ایڈیشنل آئی جی رائے محمد طاہر کمیٹی کے سربراہ ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں ڈی آئی جی شہزاد سلطان ،ایس ایس پی شہزاد آصف خان ،ایس پی محمد شعیب اور ایس پی نجیب الرحمان بگھوی ہوں گے ۔ اس حوالے سے آئی جی پنجاب محمد طاہر نے کہا کہ پولیس میں اصلاحات اور سیاسی اثر و رسوخ کے خاتمے کے لئے تعاون کیا جائے گا اور مذکورہ کمیٹی ناصر درانی کی سربراہی میں بننے والے اصلاحاتی کمیشن کی معاونت کرے گی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پولیس کے تمام یونٹس اصلاحاتی کمیشن کو مطلوبہ ریکارڈ فراہم کریں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.