کوئٹہ‘لیویز حکام کی کا رروائی ‘منشیات فروش گرفتار ‘قبضے سے 25 پوڑیاں برآمد

جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء) قلعہ عبداللہ میں لیویز حکام نے کا رروائی کر تے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا لیویز کے مطابق ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ کی ہدایت پر لیویز حکام نے کا رروائی کر تے ہوئے منشیات فروش محمد اکبر کو گرفتار کر لیا ان کے قبضے سے 25 پوڑیاں برآمد کر لی گئی ۔

متعلقہ عنوان :