وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو ہوگی

جمعرات 20 ستمبر 2018 19:51

وزیراعظم ہائوس کی بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو ہوگی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء) وزیراعظم ہائوس میں موجود بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو ہوگی اس سلسلے میں وزیراعظم ہائوس کی انتظامیہ نے بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری کردیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہائوس انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو صبح 11 بجے منی ڈیری فارم وزیراعظم ہائوس میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :