Live Updates

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 27 ستمبرکونیویارک میں ہوگی

جمعرات 20 ستمبر 2018 23:35

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 27 ستمبرکونیویارک ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2018ء) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات 27 ستمبرکونیویارک میں ہوگیمیڈیا رپورٹس کے مطابقکے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کی بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات 27 ستمبرکوہوگی، دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات دوپہرکے کھانے پر نیویارک میں ہوگی،واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خط کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے مثبت جواب دے دیا، مذاکراتی عمل شروع کرنے کی پیش کش قبول کرتے ہوئے وزرائے خارجہ کی سطح پر ملاقات کی تاریخ طے کر دی، دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملیں گے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات