اجے نے اب تک ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں دیکھی،کاجول

ہفتہ 22 ستمبر 2018 12:31

اجے نے اب تک ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں دیکھی،کاجول
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ اجے نے اب تک ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں دیکھی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابالاغ کے مطابق اداکارہ کاجو ل نے بتایا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ کے شوہر اجے دیوگن نے ابھی تک ان کی فلم ’دل والے دلہنیہ لے جائیں گے‘ نہیں دیکھی۔اداکارہ کا کہنا ہے میں اس کی وجہ تو نہیں جانتی۔ لیکن میں نے کئی بار کوشش کی ہے کہ وہ دیکھ لیں لیکن ایسا کبھی ہو نہیں پایا۔واضح رہے کہ کاجول اور شاہ رخ کی فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ بھارتی باکس آفس کی مقبول ترین فلم رہی ہے

متعلقہ عنوان :