فلم’’باٹلا ہا ئوس‘‘ کا نیا پو سٹر جاری

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:41

فلم’’باٹلا ہا ئوس‘‘ کا نیا پو سٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلم’’باٹلا ہا ئوس‘‘ کا نیا پو سٹر جاری کر دیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے ٹویٹر پر اپنی آ نے والی فلم’’باٹلا ہو ئوس‘‘ کا پو سٹر شیئر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پوسٹر میں اداکار جا ن ابراہام پو لیس اہلکار کی وردی میں نظر آ رہے ہیں۔فلم کی عکسبندی رواں سال یکم نومبر سے شروع کی جائے گی تا ہم فلم آئندہ سال15اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :