عالیہ بھٹ اپنے والد کی فلم’’سڑک2‘‘میں کام کر یں گی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:04

عالیہ بھٹ اپنے والد کی فلم’’سڑک2‘‘میں کام کر یں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) عالیہ بھٹ اپنے والد مہیش بھٹ کی فلم’’سڑک2‘‘میں کام کر یں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر والد اور ہدایتکار مہیش بھٹ کی سالگرہ پر انہیں پیار بھرے پیغام کے ساتھ مبارکبا د دی اور ساتھ ہی فلم میں کاسٹ کر نے پر والد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے فلم1991ء میں بننے والی فلم’’سڑک‘‘کا سیکوئل ہے۔جس میں پو جا بھٹ اور سنجے دت نے مرکزی کردار اداکیا تھا۔فلم کی کاسٹ میںمہیش بھٹ کی دونوں بیٹیاں پو جا بھٹ،عالیہ بھٹ۔سنجے دت اور ادتیہ رائے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :