50 لاکھ گھروں کی تعمیر: وزیراعظم آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کرینگے
ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:54
(جاری ہے)
ادھر وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے، عمران خان پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کو 100 روزہ پلان پر حکومت پنجاب کی جانب سے بریف کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم کو نئے بلدیاتی نظام بارے بھی بریفنگ دی جائے گی، پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام کا حتمی مسودہ تیار کر لیا وزیراعظم پنجاب پولیس کمیشن کے سربراہ ناصر درانی سے بھی ملاقات کریں گے، عمران خان پنجاب بھر کے ڈویڑنل آفیسرز کے ساتھ ویڈیو لنک پر خطاب بھی کریں گے، وزیر اعظم پنجاب کابینہ کے 4 ارکان سے بھی ان کے محکموں بارے خصوصی بریفنگ لیں گے، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات بھی ہو گی۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.