ْجنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی پیشہ وارانہ مہارت ایک ہی دن میں 7مریضوں کے رسولیوں کے کامیاب آپریشن
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں اس قسم کے پیچیدہ آپریشنز کا ایک ہی دن میں ہونا کسی معجزہ سے کم نہیں‘پروفیسر محمد طیب
ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:53
(جاری ہے)
پرنسپل پروفیسر محمد طیب نے پروفیسر رضوان مسعود بٹ اوراس کی ٹیم میں شامل ڈاکٹروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جنرل ہسپتال حکومت کی پالیسی کے عین مطابق زیادہ سے زیادہ مریضوں کو ریلیف فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیورو انسٹی ٹیوٹ میں ہونے والے رسولی کہ ان پیچیدہ آپریشنز پر نجی شعبے میں مریضوں کو ایک آپریشن پر بھاری اخراجات اٹھانا پڑتے ہیں جبکہ ایل جی ایچ میں یہ سہولت بلا معاوضہ فراہم کی گئی جو کہ ایک قابل تعریف اقدام ہے۔ پروفیسر محمد طیب نے کہا کہ تمام شعبوں میں مریضوں کو بہتر سے بہتر اور بر وقت طبی سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں اسی لئے عوام علاج معالجہ کیلئے سرکاری ہسپتالوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کامیاب آپریشن پر مریضوں کے عزیز و اقارب نے معالجین اور ہسپتال انتظامیہ کو دعائیں دئیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.