آپریشن ردالفساد کے دوران سرحد پار سے آنیوالے دہشتگرد گروپ کا حملہ ، فوجی افسر سمیت 7 جوان شہید
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 دہشتگرد مارے گئے ، لاشیں قبضے میں لے لیں گئیں، شناخت کا عمل شروع دہشتگرد ایک گروپ کی شکل میںگھر میں چھپ کر بیٹھے تھے ، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کر کے کنٹرول سنبھال لیا
ہفتہ 22 ستمبر 2018 23:01
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے مطابق ہفتے کو ان ٹیلی جنس رپورٹ پر شمالی وزیرستان کے علاقے میں آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی کی گئی اس موقع پر چھپے بیٹھے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک فوجی افسر سمیت 7 جوان شہید ہو گئے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق جوابی کارروائی میں 9 دہشتگرد مارے گئے جن کی لاشیں قبضے میں لے لی گئی ہیں اور انکی شناخت کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔مارے گئے دہشتگردایک گروپ کی شکل میں افغانستان سے آئے تھے اور ایک گھر میں چھپ کر بیٹھے تھے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالوں میں کیپٹن جنید ، حوالدر عامر، حوالدار عاطف ، حوالدار ناصر، حوالدار عبد الرزاق ، سپاہی سمیع اورسپاہی انوار شامل ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن کے بعد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کر کے پاک فوج کے جوانوں نے کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.