رنبیر کپور ممبئی واپس پہنچ گئے

اتوار 23 ستمبر 2018 11:50

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور ممبئی واپس پہنچ گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار لمبے وقت سے بلغاریہ ٹھہرے ہوئے تھے ۔

(جاری ہے)

جہاں وہ فلم’’براہمسترا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے۔تاہم بلغاریہ میں لمبے قیام کے بعد فلم کی عکسبندی مکمل کر اکے اداکار واپس ممبئی پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :