Live Updates

ابتدائی خبر)

ْوزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات

اتوار 23 ستمبر 2018 16:10

اسلام آباد ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت بھی کی۔ اجلاس میں گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات