پنجاب بھر میںآئس کریم اور فروزن ڈیزرٹ کے تمام برانڈز کے لیبارٹری تجزیہ کا فیصلہ
اوپن مارکیٹ سے نمائندوں کی موجودگی میں تمام برانڈز کے نمونے 25ستمبر سے اکٹھے کیے جائیں گے
اتوار 23 ستمبر 2018 17:30
(جاری ہے)
قومی خبر ایجنسی کو یاب اطلاعات کے مطابق نمونوں کے تجزیے کی مکمل رپورٹ پنجاب فوڈ اتھارٹی ایکٹ کی سیکشن 2بی کے تحت مفاد عامہ کے لیے شائع کی جائے گا تاکہ عوام الناس کو بھی آگاہی دی جا سکے کہ وہ کیا چیزیں استعمال کر رہے ہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ آئس کریم اور فروزن ڈیزرٹ کے معیار اوران میںشامل اجزاء کی جانچ کے لیے ٹیسٹ کروائے جا رہے ہیں۔ مقرر کردہ معیار پر پورا نہ اترنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.