عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کیلئے برسر اقتدار میں آئے ہیں ،ْ
عوام کو پیپلزپارٹی کا دوریاد آئیگا ،ْ سید خورشید شاہ بلدیاتی نظام کا اختیار صوبائی حکومتوں کے پاس ہے ،ْوفاقی حکومت سارے ملک میں مرضی کا بلدیاتی نظام نہیں لا سکتی ،ْ سسٹم کو ٹھیک کرنے کیلئے ایف بی آر کا چیئرمین پارلیمنٹ کو لگانا چاہیے ،ْ صحافیوں سے گفتگو
پیر 24 ستمبر 2018 15:04
(جاری ہے)
سید خورشید شاہ نے کہا کہ بلدیاتی نظام خالصتاً صوبائی معاملہ ہے اور بلدیاتی نظام کا اختیار صوبائی حکومتوں کے پاس ہے۔
وفاقی حکومت سارے ملک میں مرضی کا بلدیاتی نظام نہیں لا سکتی۔ وفاقی حکومت صرف پنجاب یا کے پی کے بارے فیصلہ کر سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران نے دعویٰ کیا تھا سارے ڈاکوئوں کو پکڑ کر پیسہ واپس لائوںگا، آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے۔سید خورشید شاہ نے کہاکہ سسٹم کو ٹھیک کرنے کیلئے ایف بی آر کا چیئرمین پارلیمنٹ کو لگانا چاہیے، دنیا میں سب سے کم ٹیکس ریشو ہمارا ہے۔ وہی 8 لاکھ ٹیکس ادا کرنے والے ہیں جن کو بڑھانے کی کوئی بات نہیں کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.