ایسی کوئی رپورٹ نہیں جس کے مطابق بلوچستان کو دنیا کا غریب ترین صوبہ قرار دیا گیا ہو، ایسی افواہیں باہر سے پھیلائی جاتی ہیں،
حکومت بلوچستان پر پہلے سے زیادہ توجہ دے گی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی گوہر خان کا ایوان بالا کے اجلاس میں توجہ مبذول نوٹس پر جواب
پیر 24 ستمبر 2018 18:11
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے دور میں بھی بلوچستان میں کام ہوا ہے۔
پی ایس ڈی پی کے تحت 2013ء سے اب تک اربوں روپے جاری کئے گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے 12، سندھ کے 10، پنجاب کے پانچ اور بلوچستان کے 15 اضلاع پسماندہ ہیں، بلوچستان کو موجودہ حکومت اور زیادہ سپورٹ کرے گی، ایسی کوئی رپورٹ نہیں جس میں بلوچستان کو پسماندہ علاقہ ڈیکلیئر کیا گیا ہو۔ بلوچستان کے حوالے سے باہر سے لوگ افواہیں پھیلاتے ہیں۔ حکومت پہلے سے زیادہ توجہ بلوچستان پر دے گی۔ قبل ازیں سینیٹر ثناء جمالی نے توجہ مبذول نوٹس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سینیٹر کلثوم پروین نے کہا کہ بلوچستان میں غربت و افلاس کا راج ہے جبکہ یہ صوبہ وسائل سے مالا مال ہے۔ ہمارے لوگوں کو پینے کے صاف پانی، صحت و تعلیم کی سہولتوں کی ضرورت ہے۔ گوادر کے ساحلوں پر رہنے والے بھی پیاسے ہیں۔ بلوچستان کو آفت زدہ علاقہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی جائے۔ حکومت اقدامات نہیں کرتی تو چیئرمین سینیٹ اس کا نوٹس لیں، اس مسئلے پر کمیٹی بنائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.