ملکی تر قی میں تعلیم کے علاوہ د یگر صلا حیتوں کی نمو ،انہیں پروان چڑ ھانا اہمیت کا حا مل ہے، کمشنر راولپنڈی
پیر 24 ستمبر 2018 18:44
(جاری ہے)
ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے کمشنر آفس را ولپنڈی میںپنجاب سکلز ڈو یلپمنٹ فنڈ پرو گرام کے تحت منعقدہ اجلا س کی صدارت کے دوران کیا۔
اجلاس میںڈپٹی کمشنر را ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر،اظہار الحق پر نسپل اسلا میہ سکول نمبر1، شہلا افشاں پرنسپل گو ر نمنٹ گر لز ہا ئر سیکنڈ ری سکول نمبر2،وا ئس پر نسپل سیدہ عصمت ، مظفر خان پر نسپل ایچی سن ، جمشید اقبال پر نسپل ڈ ینز سکول ، پرنسپل گو ر نمنٹ بوائز سکول عبد ا لجلیل ، ریا ض احمد سی ای او ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی ، پنجاب سکلز د و یلپمنٹ فنڈرو گرام سے عمر اخترایسو سی ایٹس ایو نٹ اینڈ ایکٹو یشن، سلمان فیاض ، علی اکبر اور مد یحہ سا رم نے شر کت کی ۔اس مو قع پر پنجاب سکلز ڈ ویلپمنٹ کی جا نب سے دی گئی بر یفنگ میں بتایا گیا کہ حکو مت پنجاب کی جا نب سے قا ئم کردہ اس فنڈمیں مختلف پرا ئیو یٹ اداروں کے اشتراک سے د لچسپی کے حا مل افراد کو تر بیتی کو ر سز کروا ئے جا تے ہیں اور اب تک صو بے بھر میں تین لا کھ سے زا ئد افراد اس سے فا ئدہ اٹھاچکے ہیں۔ کو رسز کی تفصیلات سے آگاہ کر تے ہو ئے عمر اخترنے بتا یا کہ را ولپنڈی اسلام آبا د کے طلباء کیلئے اسی سے زا ئد کو ر سز آفر کئے جا ر ہے ہیں جن میںای کا مرس، آ ٹو کیڈ،فیشن ڈ یزا ئننگ، ٹیکسٹا ئل ڈیزا ئننگ، گرا فک ڈا یز ئننگ، کمپیو ٹرا ئزڈ اکا ئو ننٹنگ و د یگر شا مل ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اساتذ ہ و پر نسپلز اپنے طلباء کو ان کو ر سز میں دا خلہ لینے کی حو صلہ افزا ئی کر یں تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر مند بھی سیکھیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.