پشاور، خیبرپختونخواکے تعلیمی اداروں میں عمران خان کے وژن کے مطابق تعلیمی ایمرجنسی نا فذ کردی گئی ہے،مشتاق احمد غنی
اس ضمن میںخیبرپختونخواکی حکومت ہرممکن طریقے سے تعلیمی اداروں اور ان سے منسلک افراد کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرے گی،سپیکر خیبرپختونخواسمبلی
پیر 24 ستمبر 2018 22:17
(جاری ہے)
اس موقع پر سپیکر نے ہدایات جاری کیں کہ ایبٹ آباد کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے رش کی وجہ سے طلباء وطالبات کی سیٹوں کا تناسب دس سے بیس کر دیا جائے تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ہو اور طلباء کا قیمتی وقت بھی ضائع نہ ہو ۔
انجینئرنگ یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کے مسائل پر وائس چانسلر افتخار احمد نے تفصیلاًروشنی ڈالی جس پر سپیکر نے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کو انجینئر نگ یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس کا دورہ کرنے اور ان کو درپیش مسائل جن میں فرنیچر ،سٹاف ،کھیل کے میدان ،سکیورٹی اور دیگر ضروری فنڈ کے حل کیلئے اپنی تجاویز سپیکر کے ساتھ ہونے والی اگلی میٹنگ میں پیش کرنے کی ہدایت جاری کی ۔اس کے علاوہ سپیکر صوبائی اسمبلی نے ایبٹ آباد میں لڑکوں کے لئے ایک نئے کالج کی بنیاد رکھنے ،ہو م اکنامکس کالج کو بہتر جگہ پر شفٹ کرنے ،ملک پورہ گرلز کالج جو کہ کرایہ کی عمارت میں واقع ہے ،کو نئی جگہ پر شفٹ کرنے اور کالجز کے کھیل کے میدانوں کو طلباء کے علاوہ عام عوام کیلئے بھی کھولنے پر غورہوا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.