اسلام آباد ،راجہ نعیم نے ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
عمران خان سچے اور نڈر لیڈر ہیں، ہمارے ملک کو مسائل سے صرف عمران خان نکال سکتے ہیں،راجہ نعیم الحق
پیر 24 ستمبر 2018 23:44
(جاری ہے)
صحت کے لیے بنیادی صحت کے مراکز بنائیں جائیں گے۔ میرا سیاست میں آنے کا مقصد صرف عمران خان کا وژن ہے۔
عمران خان پاکستانی قوم کو آزاد کرانا چاہیتے ہیں۔ ان جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ میٹنگ سے چوہدری وقار، راجہ شیراز کیانی سائیں سلطان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔این اے 53 میں اس سے قبل یوسی 27 سے وائس چئیرمین چوہدری عبدالستار، جنرل کونسلرز، لیڈی کونسلرزسمیت یوتھ اور اقلیتی کونسلرز نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔ پارٹی میں شمولیت اور بڑی تعداد میں برادریوں کی حمایت سے تحریک انصاف کے امیدوار علی نوازاعوان کی پوزیشن مزید مستحکم ہوچکی ہے۔ 09-18/--433مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.