پنجاب پولیس نے جاتی امرا کو دی گئی سکیورٹی واپس لے لی
پنجاب پولیس نے 11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر جاتی امرا کو سکیورٹی فراہم کی تھی
سمیرا فقیرحسین منگل 25 ستمبر 2018 13:40
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل سے پیرول پررہائی اور لاہور جاتی امرا میں منتقلی کے موقع پر بھی جاتی امرا کی سکیورٹی سخت رکھی گئی تھی۔
جس کےبعد اڈیالہ جیل سےسابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت پر رہائی کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا کے باہر سکیورٹی ناکہ لگایا گیا ، جاتی امرا کے باہر سکیورٹی ناکہ لگا کر عام افراد کی آمدورفت بند کردی گئی ۔ جاتی امرا کے باہر لگے ناکے پر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی ۔ نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہرکارکن بھی موجود تھے اور نوازشریف کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے لیکن سخت سکیورٹی کی وجہ سے کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اور کارکنوں کو داخلے سے بھی روک دیا گیا ۔ دو روز قبل بھی جاتی امرا کی سکیورٹی کو اچانک سخت کر دیا گیا تھا۔ تاہم اب پنجاب پولیس نے جاتی امرا کی سکیورٹی واپس لے لی ہے جس کے تحت جاتی امرا کی سکیورٹی پر مامور کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کو واپس بُلا لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.