مظفر گڑھ ، مسافر ویگن میں گیس سلنڈر حادثہ ، وزیرآباد میں ویگنوںکی چیکنگ شروع
5ویگنوں کا معائنہ،غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کر نے پر 5ویگنیں بمعہ ڈرائیور تھانہ میں بند
ہفتہ 29 ستمبر 2018 21:07
(جاری ہے)
68مسافر ویگنوں کے چالان کئے اور ان سے 35ہزار روپے جرمانے کی مدّ میں وصول کر کے داخل خزانہ کئے گئے۔ علاوہ ازیں 72مسافر ویگنوں کے ڈرائیوروں کو وارننگ دی گئی کی وہ ایک ہفتے کے اندرگیس سلنڈروں کی اور ہالنگ کروائیںاور معمولی نقائص کو بھی دور کرواکے مزید بہتر کریں۔
انسپکٹر عاصم محمود نے بتایا کہ تمام مسافر ویگنوںکاہفتہ وار معائنہ کیا جائے گااور غیر معیاری سلنڈروں کے استعمال پر سخت کار روائی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ غیر معیاری سلنڈر استعمال کرنے والی ویگنوں اور دوسری گاڑیوں کو سڑکوں پر نہیں آنے دیا جائے گااورمسافروںکے لئے محفوظ سفری سہولتوںکو یقینی بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.