آپما کا وفد دس روزہ سہ ملکی دورہ پر روانہ

پیر 8 اکتوبر 2018 16:30

لاہور۔8اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2018ء) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کا چار رکنی وفد خامس سعید بٹ کی سربراہی میں فرینکفرٹ ، ایمسٹرڈم اور پیرس کے دس روزہ دورے پر روانہ ہوگیا، وفد کے دیگر اراکین میں فیاض احمد قادری، شیر محمد اور محمد نعیم شامل ہیں، دورے کے دوران وفد فرینکفرٹ بک فیئر میں شرکت کے علاوہ وہاں تعنیات پاکستانی قونصل جنرل سارہ ندیم احمد، بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندوں، مقامی صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقاتیں بھی کریگا۔

متعلقہ عنوان :