عمران خان بہت بڑے سیاسی انتقام کے ساتھ میدان اتارے گئے ہیںیہ احتساب کے نام پر انتقام ہے‘مصطفی نواز کھوکھر
پیر 8 اکتوبر 2018 22:57
(جاری ہے)
وزیراعظم کے بیان پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر نے کہاکہ وزیراعظم آغاز میں غیرمقبول ہو چکی حکومت کو سہارا دینے کیلئے ڈھونگ رچا رہے ہیں،عمران خان کا ویژن ہے نہ ان میں منشور پر عملدرآمد کی صلاحیت ہے۔
ا نہوںنے کہاکہ اب بھی غلط بیانی کر کے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، خان صاحب کہتے ہیں مہنگائی قرضوں سے بچنے کیلئے کی ہے، دوسری طرف مہنگائی بھی کر رہے ہیں اور قرضے کیلئے آئی ایم ایف کی منتیں بھی کر رہے ہیںمہنگائی آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے کی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مہنگائی کا بدترین سونامی تو ابھی آنا ہے،نہیں چھوڑوں گا کہ فلمی ڈائیلاگ بولنے والے وزیراعظم اپوزیشن موڈ سے نکل آئیں، اپوزیشن دھکمیوں سے مرعوب نہیں ہوگی، عوام دشمن پالیسیوں کی مزاحمت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.