ْ سوئمنگ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں‘رائے تیمور خان بھٹی
سوئمرز کیلئے عالمی معیار کا سوئمنگ پول نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں بنایا گیا ہے‘ صوبائی وزیر کھیل کی پاکستان سوئمنگ فیڈریشن کے وفد سے گفتگو
بدھ 10 اکتوبر 2018 21:13
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے مزید کہا کہ سوئمنگ کے فروغ کیلئے حال ہی میں سپورٹس بورڈ پنجاب نے انٹر سکول ایج گروپ چیمپئن شپ منعقد کرائی ہے جس میں سوئمرزنے جوش وخروش سے حصہ لیا، سوئمرز کے لئے عالمی معیار کا سوئمنگ پول نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں بنایا گیا جس سے سوئمرز اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنا رہے ہیں، وفد نے صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی کو 13اور14اکتوبر کو سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہونے والی انٹر سکول ایج گروپ سوئمنگ چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے لئے بطور مہمان خصوصی دعوت دی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.