پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کے ریونیو میں گزشتہ 9 ماہ کے دوران 6 فیصد کا اضافہ
جمعہ 12 اکتوبر 2018 12:57
(جاری ہے)
کمپنی کی طرف سے جاری کئے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق پی ٹی سی ایل کا ریونیو 30 ستمبر کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے دوران 93 ارب 21 کروڑ روپے تک بڑھ گیا ہے جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران کمپنی کے ریونیو میں 11 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور یو فون کا ریونیو 10 فیصد اور یو بینک جو کہ پی ٹی سی ایل کا ذیلی مائیکرو فنانس کاادارہ ہے اس کے ریونیو میں 65 فیصد کا اضافہ دیکھنے میںآیا ہے تاہم کمپنی کے آپریٹنگ منافع میں 65 فیصد کااضافہ اور نیٹ پرافٹ میں روپے کی قدر میں کمی کے وجہ سے 26 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 پیسے کی کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے آغازپرمندی کارحجان، 100 انڈیکس 282.72پوائنٹس کی کمی کے بعد78615پوائنٹس پربند
-
جہالت ختم ہوگی تو انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشتگردی کا خاتمہ ہو گا، ایازمیمن
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 3 روپے اضافہ
-
معیشت کی سست روی، امپورٹ میں کمی سے محاصل میں کمی آئی ہے،میاں زاہدحسین
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
-
ملت ٹریکٹرز کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال 2024کے دوران سالانہ بنیادوں پر194فیصد اضافہ
-
ہائی سپیڈڈیزل کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر12فیصدکی کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.