حکمران جماعت کنٹینر سے نچے اتر کر عملی اقدامات کریں ،عتیق الرحمن
اتوار 14 اکتوبر 2018 20:30
(جاری ہے)
اگر تحریک انصاف کی حکومت بھی ان کے نقش قدم پر چلتی رہی تو حقیقی تبدیلی کاخواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔
وہ دفتر جماعت اسلامی پشاور میں مختلف وفود سے بات چیت کر رہے تھے ۔ عتیق الرحمن نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف،ورلڈبنک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں اور عوام پر مسلسل مہنگائی کے بم گرارہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کو اس وقت معاشی لحاظ سے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔اس کے لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ محض دکھاوے کی بجائے ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس منصوبہ بندی کی جائے۔آئی ایم ایف اور ورلڈبنک سے چھٹکارہ حاصل کیاجائے۔ماضی میں بھی عالمی اداروں سے قرض لے کر ملکی معاملات چلائے جاتے رہے جس کانتیجہ یہ نکلاہے کہ آج ہر پاکستانی ایک لاکھ30ہزارکامقروض ہوچکا ہے۔اب اگر تحریک انصاف نے بھی عالمی اداروں سے قرض لینے کے لیے کشکول پکڑلیاتوملکی معیشت مزید تباہی کاشکارہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.