سیالکوٹ وزیر آباد روڑ کی اپنی مدد آپ کے تحت مرمت کیلئے قائم فنڈ میں 20 لاکھ کے روپے کا چیک پیش کر دیا گیا
اتوار 14 اکتوبر 2018 21:30
(جاری ہے)
شیخ ریاض الدین نے مزید کہا کہ سیالکوٹ کے صنعت کاروں کی فراخ دلی کا ہر جگہ بڑے احترام سے تذکرہ کیا جاتا ہے اور ان کی کاوشوں کو زبردست الفاظ میں سراہا جاتا ہے۔
غلام مصطفی چودھری نے کہا کہ سیال بورڈ آف ڈائریکٹران کی مہربانی سے سیالکوٹ چیمبر کی طرف سے سیالکوٹ وزیر آباد روڑ کی مرمت کے لیے قائم کئے گئے فنڈ میں سیال اپنا حصہ ڈال رہا ہے تاکہ گوجرانوالہ ، حافظ آباد، منڈی بہائوالدین کی طرف سے وزیر آباد روڑ کے ذریعے سفر کرنے والے عام مسافروں اور سیالکوٹ ائرپورٹ پر آنے اور جانے والے مسافروںکی سفری مشکلات کم ہو سکیں۔ انجنیئر خاور انور خواجہ کا کہنا تھا کہ جو کام حکومت اور سرکاری محکموں کے کرنے والے وہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کر رہی ہے حالانکہ سیالکوٹ والے ملک بھر کے چھوٹے شہروں میں سب سے زیادہ ٹیکس حکومت کو دیتے ہیں مگر حکومتی محکمے یہاں کے مسائل حل میں لیت و لعل سے کام لیتے ہیں۔وقاص اکرم اعوان نے سیال کی طرف سے گراں قدر عطیہ دینے پر ڈائریکٹران سیال کا شکریہ ادا کیا اور ان کے جذبہ قومی خدمت کو سراہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.