ضمنی انتخاب میں عوامی اظہاررائے درست رجحان نہیں
الیکشن نتائج پر فکر مند نہیں ہیں،ہم 4 سیٹیں جیت چکے، پنجاب میں ن لیگی کی جڑیں مضبوط ہیں، ان کواکھاڑنا آسان کام نہیں۔ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی نعیم الحق کا انتخابی نتائج پر ردعمل
ثنااللہ ناگرہ اتوار 14 اکتوبر 2018 22:06
(جاری ہے)
ووٹرز ٹرن کم کیوں رہا اس پر غور کرنا چاہیے۔
دوسری جانب تحریک انصاف کو3 قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تحریک انصاف الیکشن 2018ء میں این اے 131 لاہور ، این اے 35 بنوں اور این اے 56 اٹک سے بھاری ووٹوں سے کامیاب ہوئی تھی۔ تاہم اب ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا ہے۔ این اے 56 میں مسلم لیگ ن کے امیدوارملک سہیل خان125665 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے جبکہ پی ٹی آئی کے ملک خرم علی خان کو89 ہزارووٹوں کیساتھ ہار گئے۔ این اے 131 لاہور میں ن لیگ کے خواجہ سعد رفیق 21174 ووٹ لے کر آگے جبکہ پی ٹی آئی کے ہمایوں اختر خان19907 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔ اسی طرح این اے 35 میں ایم ایم اے کے امیدوار زاہد اکرم درانی51144 ووٹوں سے جیت گئے، جبکہ مدمقابل پی ٹی آئی امیدوارمولانا نسیم علی شاہ کو 32033 ووٹوں سے ہار گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.