نوجوانوں کو 5 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم کیے جائیں گے
صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے 19۔ 2018 کا مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 15 اکتوبر 2018 16:59
(جاری ہے)
9ارب 60 کروڑ بنیادی اسکلول پر خرچ کیے جائیں گے۔
ضلعی حکومتوں کے لیے 29ارب روپے رکھے گئے ہیں امن و امان کے لیے 62.5ارب جب کہ زرعی ترقی کے لیے 24.20ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ٹرانسپورٹ کے لیے 39.6 ارب روپے مختص کیے گئے۔خیال رہے اس سے پہلے ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ صوبائی حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے اس بات کی تصدیق کی کہ خیبرپختونخوا کے پیر کو پیش کیے جانے والے بجٹ کا حجم 613ارب روپے سے زیادہ ہوگا جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 123ارب روپے سے زیادہ مختص کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ جاری ترقیاتی اسکیموں کیلئے 70جبکہ نئی اسکیموں کے لیے 30فیصد رقم مختص کی جائے گی،بی آر ٹی اور سوات ایکسپریس وے سمیت دیگر منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے گا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ وفاق میں اب ہماری ہی حکومت ہے اور ہمیں وفاق سے ضرورپیسے ملیں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بجٹ میں بیرونی امداد کی مد میں 71ارب روپے سے زیادہ ملنے کی توقع ہے جو کہ ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے جائیں گے۔بجٹ میں ضلعی حکومتوں کے لیے 29 ارب 34 کروڑ ،پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب کیلئے 3 ارب 32 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔تعلیم کے لیے 9 ارب 2 کروڑ،صحت کیلئے 7 ارب 77 کروڑ ،جنگلات کیلئے 2 ارب 86 کروڑ اورملٹی سیکٹوریل ڈویلپمنٹ کے لیے 2 ارب 13 کروڑ رکھنے کی تجویز ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.