Live Updates

صدر اور وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی الگ الگ ملاقات ،

بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

پیر 15 اکتوبر 2018 21:04

صدر اور وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی الگ الگ ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان الگ الگ ملاقات کی جس کے دوران صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

الگ الگ جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفد کے ہمراہ ایوان صدر میں ملاقات کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات