پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی شادی نومبر میں ہوگی ،ْبھارتی میڈیا
پریانکا اور نک کی شادی جودھ پور کے محل اومید بھون میں ہوگی ،ْقریبی ذرائع
منگل 16 اکتوبر 2018 15:54
(جاری ہے)
پریانکا کی شادی، نک جونس کے بھائی جو جونس کی شادی سے قبل متوقع ہے جو صوفی ٹرنر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔
حال ہی میں پریانکا چوپڑا نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ وہ کتاب لکھ رہی ہیں اور جلد ہی شادی کرنے کا بھی سوچ رہی ہیں۔ واضح رہے کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی گلوکار نک جونس سے رواں برس اگست میں منگنی کی تھی۔منگنی کی رسم ممبئی میں پریانکا کے گھر میں ہوئی تھی، جس میں قریبی عزیر و اقارب نے شرکت کی تھی، بعدازاں منگنی کا جشن بھی منعقد کیا گیاجس میں چند بالی وڈ ستارے شریک ہوئے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.