سپریم کورٹ نے کورنگ نالہ تجاوزات کیس میں نظرثانی کی تمام درخواستیں مسترد کردیں
افسوس سے کہناپڑتاہے ملک کوزیادہ نقصان پٹواریوں نے پہنچایا ،ْ چیف جسٹس آف پاکستان
منگل 16 اکتوبر 2018 18:17
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے کورنگ نالہ تجاوزات کیس میں نظرثانی درخواستوں کی سماعت کی،متاثرہ خاتون سپریم کورٹ پیش ہوئی،درخواستگزار کے وکیل سردارلطیف کھوسہ نے موقف اختیار کیا کہ میری موکلہ کاشوہرکینسرکامریض ہے، خاتون کابیٹا 18 سال کاہے۔
جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کہتے ہیں اس بنیادپرتجاوزات ہٹانے کاحکم واپس لے لیں چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کسی ایک فردکیلئے الگ حکم جاری نہیں کر سکتے،غیرقانونی گھر ہے اس نے توگرناہے لیکن 4 ماہ مہلت دے دیتے ہیں، افسوس سے کہناپڑتاہے ملک کوزیادہ نقصان پٹواریوں نے پہنچایا۔عدالت نے نظرثانی کی تمام درخواستیں مستردکردیں اورخاتون کوانسانی ہمدردی کے تحت تجاوزات ہٹانے کیلئے 4 ماہ کی مہلت دیدی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.