ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا
منی لانڈرنگ عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی‘ وفد پاکستان کی صوبائی عدلیہ کے نمائندوں سے ملاقات بھی کرے گا
میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 09:50
(جاری ہے)
وفد اٹارنی جنرل سے بھی منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملات پر ملاقات کرے گا، اٹارنی جنرل سے پراسیکیوشن سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی.
ایف اے ٹی ایف وفد پاکستان کی صوبائی عدلیہ کے نمائندوں سے ملاقات بھی کرے گا، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ملاقات بھی وفد کے ایجنڈے میں شامل ہے، وفد اینٹی نارکوٹکس فورس کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا. ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا، منی لانڈرنگ، عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی. پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ کے درمیان آج بھی مذاکرات ہوں گے. ذرائع کے مطابق ملاقاتوں کے ایجنڈے میں ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا. نیب سے منی لانڈرنگ عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی، وفد اسٹیٹ بینک اور وزارت خارجہ سے آج دوبارہ مذاکرات کرے گا،دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا. وفد اٹارنی جنرل سے بھی منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملات پر ملاقات کرے گا، اٹارنی جنرل سے پراسیکیوشن سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی. ایف اے ٹی ایف وفد پاکستان کی صوبائی عدلیہ کے نمائندوں سے ملاقات بھی کرے گا، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ملاقات بھی وفد کے ایجنڈے میں شامل ہے، وفد اینٹی نارکوٹکس فورس کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا.مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.