ٹریکٹر کے درآمدی پرزہ جات پر سیلز ٹیکس ختم کیا جائے، ریفنڈ ادائیگی کا مسئلہ حل کیا جائے، پاما
بدھ 17 اکتوبر 2018 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کی وجہ سے ملک کے دو بڑے ٹریکٹر مینوفیکچرنگ پلانٹس کی پیداوار سست روی کا شکار ہے اور کاشتکاروں کو تاخیر سے ڈیلیوری پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔
انہوں نے وزیر خزانہ کو مزید آگاہ کیا کہ ٹریکٹر مینوفیکچررز کمپنیاں اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ اور ان کے حصص غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ہولڈنگ کمپنیوں کے پاس ہیں جن میں الفطیم انڈسٹریز کمپنی ایل ایل سی، یو اے ای، انٹرنیشنل فنڈ منیجر، دی ہولڈنگ سی این ایچ گلوبل، این وی، نیدر لینڈز وغیرہ شامل ہیں۔ ریفنڈ کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کاروں اور حصص مالکان میں بے چینی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاما طویل عرصے سے اس مسئلے کی طرف توجہ دلاتی رہی ہے۔ انہوں نے فوری ادائیگی کی اپیل کی اور ٹریکٹر کے درآمدی پرزہ جات پر امپورٹ اسٹیج پر سیلز ٹیکس کو بھی ختم کرنے کی درخواست کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.