ہو سکتا ہے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے
کوشش کر رہے ہیں کہ دوست ممالک سے بات چیت کرکے معاملات کو حل کر لیں: وزیر اعظم عمران خان
محمد علی بدھ 17 اکتوبر 2018 19:50
(جاری ہے)
جبکہ اس دوران ملکی معیشت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے آئی ایم ایف سے قرضہ نہ لینا پڑے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ دوست ممالک سے بات چیت کرکے معاملات کو حل کر لیں۔ حکومت کی کوشش ہے کہ دوست ممالک سے بات چیت کرکے مسائل حل کر لیے جائیں گے۔ ایسا ہونے کی صورت میں حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے وعدے کے برخلاف آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے فیصلے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے کہتے تھے کہ وہ کبھی آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں مانگے گیں، پھر اب وہ کیوں قرضہ لینے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب حکومت کا موقف ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے لیے گئے ہوشربا قرضوں کے باعث پاکستان کا خزانہ خالی ہو چکا ہے، اس لیے حکومت کو رواں مالی سال کیلئے ہر صورت قرضہ لینا ہوگا۔ تاہم موجودہ حکومت اس کے بعد آئی ایم ایف سے دوبارہ رجوع نہیں کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.