سلمان خان کرن جوہرکے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے خواہشمند
جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:19
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے ہدایت کار کرن جوہر کی فلم’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کے 20 سال مکمل ہونے پر تقریب کے دوران وڈیو کال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں امن مہتا کے کردار کی پیشکش اپنی بہن الویرا، یش جوہر، ہیرو جوہر، کرن جوہر اور شاہ رخ خان کی وجہ سے قبول کی کیونکہ کرن جوہر نے میری بہن سے کہا کہ فلم میں انہوں نے شاہ رخ خان اور کاجول کو کاسٹ کیا ہے فلم میں کردار چھوٹا لیکن بہت اہم ہے اور اس کے لئے انہیں کوئی اداکار نہیں مل رہا جس پر الویرا نے مجھے کہا کہ یہ کرن جوہر کی پہلی فلم ہے اور آپ کو اس کے لئے ان کی مدد کرنی چاہیئے۔
انہوں نے شاہ رخ خان اور کرن جوہر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ دونوں اپنے بہترین کام سے ہمیں متاثر کرتے رہیں۔ انہوں نے آخر میں مزاحیہ انداز میں کرن جوہر پر زور دیا کہ کسی روز میرے ساتھ دوبارہ کام کریں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.