آئی ایم ایف پروگرام نئی حکومت کے لیے مددگار ثابت ہوگا. موڈیز
سی پیک منصوبوں کے قرضوں سے ادائیگیاں اور مالیاتی مسائل بڑھے ہیں، حکومت کے منی بجٹ سے خسارہ معمولی کم ہوگا. عالمی ریٹنگ ایجنسی
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:49
(جاری ہے)
موڈیز نے کہا ہے کہ رواں مالی سال جاری خسارہ 4اعشاریہ 6فیصد رہے گا، سی پیک منصوبے کے قرضوں سے مالیاتی مسائل بڑھے ہیں، بیرونی ادائیگیوں کے لیے 7سے 8ارب ڈالرز درکار ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی درآمدات کے لیے بھی کافی نہیں ہیں.
عالمی ریٹنگ ایجنسی نے یہ بھی کہا ہے کہ اگلے برس سکوک اور یورو بانڈ کی ایک ارب ڈالر ادائیگیاں بھی ہیں، خام تیل کی قیمتوں کے سبب درآمدی بل بھی اونچا رہے گا. موڈیز نے کہا ہے کہ رواں مالی سال جاری خسارہ 4اعشاریہ 6فیصد رہے گا، سی پیک منصوبے کے قرضوں سے مالیاتی مسائل بڑھے ہیں، بیرونی ادائیگیوں کے لیے 7سے 8ارب ڈالرز درکار ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر دو ماہ کی درآمدات کے لیے بھی کافی نہیں ہیں. عالمی ریٹنگ ایجنسی نے یہ بھی کہا ہے کہ اگلے برس سکوک اور یورو بانڈ کی ایک ارب ڈالر ادائیگیاں بھی ہیں، خام تیل کی قیمتوں کے سبب درآمدی بل بھی اونچا رہے گا. عالمی ریٹنگ ایجنسی نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر دو مہینوں کی درآمدات کے لیے بھی کافی نہیں ہیں، آئی ایم ایف کے پچھلے پروگرام کے بعد سے معاشی توازن خراب ہوا ہے، موجودہ پروگرام سے ان خرابیوں کو دور کرنے میں مدد ملے گی.مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.